وفد کی ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں شرکت
لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کا چھ رکنی وفد جرمنی میں منعقدہ ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت کر رہا ہے۔ وفد میں پنجاب یونیورسٹی ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر شبیر سرور بطور آفیشل شامل ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی کا چھ رکنی وفد جرمنی میں منعقدہ ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت کر رہا ہے۔ وفد میں پنجاب یونیورسٹی ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر شبیر سرور بطور آفیشل شامل ہیں۔