شیراکوٹ : 20 مقدمات کا اشتہاری گرفتار

شیراکوٹ : 20 مقدمات کا اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ نے کارروائی کے دوران 20 مقدمات میں اشتہاری ملزم فرحان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کوٹ کے حوالے کردیا۔

پولیس کاکہناہے کہ اشتہاری پر فراڈ،دھوکہ دہی و دیگر مختلف سنگین جرائم کے 22 مقدمات درج ہیں اور سندھ پولیس کو 20 مقدمات میں مطلوب ہے ۔ملزم پناہ حاصل کرنے کے لیے لاہور آیا تھا اور ناکہ شیرا کوٹ پر سخت و کڑی نگرانی کے دوران پکڑا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں