دو بوائز ہاسٹلز گرلز ہاسٹلز میں تبدیل

 دو بوائز ہاسٹلز گرلز ہاسٹلز میں تبدیل

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کی تعداد کے پیش نظر 2 بوائز ہاسٹلز کو گرلز ہاسٹلز میں تبدیل کر دیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کی تعداد کے پیش نظر 2 بوائز ہاسٹلز کو گرلز ہاسٹلز میں تبدیل کر دیا گیا۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق اس اقدام سے بوائز وگرلز ہاسٹلز کی تعداد برابر ہوگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں