شہر سے 4 لاشیں برآمد

شہر سے 4 لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر سے چار افراد کی لاشیں برآمد، پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔

نولکھا کے علاقے سے 45 سالہ شخص، اچھرہ کے علاقے سے 50 سالہ خواجہ سرا کی لاشیں ملیں۔ قائداعظم انڈسٹریل ایریا، ہمدرد چوک سے 32سالہ شخص اور گجومتہ کے علاقے سے 50 سالہ شخص نشے کی زیادتی سے دم توڑ گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں