2طلبہ کو میٹرک میں نمایاں نمبروں کیساتھ کامیابی پر مبارکباد

2طلبہ کو میٹرک میں نمایاں نمبروں  کیساتھ کامیابی پر مبارکباد

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب یونیورسٹی شعبہ کشمیریات کے پروفیسر ڈاکٹرسید علی رضا نے ہونہار طالبعلم صاحبزادہ سید احمد علی گیلانی اور۔۔۔

 صاحبزادہ سید محمد رضا نقوی کو لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں نمایاں نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے، انہوں نے گزشتہ روز دونوں طلبا کو منعقدہ تقریب میں ہار پہنائے اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محنتی طلبا ہی وطن عزیز کا مستقبل ہیں،اساتذہ اور والدین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں