’’ایلومینائی انٹرپرینیورز چیپٹر‘‘قائم

 ’’ایلومینائی انٹرپرینیورز چیپٹر‘‘قائم

لاہور (آئی این پی)یو ای ٹی لاہور میں ایلومینائی انٹرپرینیورز چیپٹر قائم کر دیا گیا۔ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں ملک بھر سے 40سے زائد ممتاز سی ای اوز اور صنعتکاروں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر شاہد منیر نے اپنے خطاب میں یونیورسٹی کی تدریسی، تحقیقی اور انفراسٹرکچر کے شعبہ جات میں نمایاں کامیابیوں کا ذکر کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں