سبطین شاہ نقوی مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد

 سبطین شاہ نقوی مرکزی جمعیت  اہلحدیث کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد

لاہور (سیاسی نمائندہ) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے جماعت کے۔۔۔

 سینئر و باصلاحیت رہنماء سید سبطین شاہ نقوی کو مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سید سبطین شاہ نقوی ملک بھر میں جماعتی سرگرمیوں کو مزید فعال اور منظم بنانے میں کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں