حنیف عباسی کا اپنے مادر علمی کادورہ

حنیف عباسی کا اپنے مادر علمی کادورہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اپنے مادرِ علمی کا دورہ کیا۔۔

،انہوں نے گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی سکول ایمپریس روڈ لاہور کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔وفاقی وزیر کے ہمراہ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات بھی تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں