چونیاں: 17 سالہ لڑکی سے زیادتی

چونیاں: 17 سالہ  لڑکی سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا)چونیاں کے نواح میں 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ چونیاں ہٹھاڑ کی رہائشی خاتون زاہدہ بی بی نے۔۔۔

 پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ چونیاں ہٹھاڑ کے رہائشی جنید علی نے میری 17 سالہ بیٹی (ن) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں