620زخمیوں کی طبی امداد
لاہور(اے پی پی)صوبہ بھر میں 1261 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 620 افراد شدید زخمی ہوگئے۔۔۔
جنہیں نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 865 معمولی زخمیوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے طبی امداد فراہم کی۔