گوشت 8 روپے کلو سستا

گوشت 8 روپے کلو سستا

لاہور(آئی این پی)برائلر گوشت کی قیمت مزید 8 روپے کمی سے 540 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 373 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 280 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید 8 روپے کمی سے 540 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 373 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 280 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں