بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
کھڈیاں خاص،قصور(نمائندگان دنیا)پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش نوید احمد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1800 گرام چرس برآمد کرلی اور۔۔۔
امتناع منشیات کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل قصور منتقل کردیا گیا ہے۔