الہ آباد: 13000 لٹر کیمیکل ملا دودھ تلف، ملزم گرفتار

الہ آباد: 13000 لٹر کیمیکل  ملا دودھ تلف، ملزم گرفتار

الہ آباد (نمائندہ دنیا) فوڈ سیفٹی ٹیم نے الہ آباد کے علاقے واں کھارہ میں گلفام ملک یونٹ پر چھاپہ مارکر ملزم کو کیمیکل ملا دودھ بناتے ہوئے۔۔۔

 رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور 13000 لٹر کیمیکلز سے تیار کردہ دودھ موقع پر تلف کر دیا جبکہ دودھ بنانے والا سامان اور گاڑیوں کو قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کروا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں