چکن کی قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ

چکن کی قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ

لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20 روپے اضافے سے 560 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14 روپے اضافے سے 387 روپے فی کلو ہوگئی۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 281 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹ میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 20 روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں