مرکزی مسلم لیگ کی ملک بھر میں آزادی تقریبات کا آج سے آغاز

مرکزی مسلم لیگ کی ملک بھر میں آزادی تقریبات کا آج سے آغاز

لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں ہفتہ آزادی کی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔۔۔

 ملک بھر میں ریلیاں، کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا،خواتین،طلبا ،کسان ونگ،مزدور یونین،یوتھ لیگ کے بھی پروگرام ہوںگے، آج خطبات جمعہ میں علماکرام متحد قوم ،فاتح پاکستان کے موضوع پر خطبہ دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں