ایک ماہ بعد بھی تبادلہ شدہ کلرکس بدستور سیٹوں پربراجمان
لاہور(خبر نگار)سی ای او ملک نذیر حسین نے اعلیٰ حکام کی آنکھوں میں دھول جھونک دی۔
واضح ہدایت کے باوجود کلرکس کے تبادلے صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہیں، ایک ماہ گزرنے کے باوجود تبادلہ شدہ کلرکس بدستور پرانی جگہوں پر موجود ہیں۔