نجی سوسائٹی کے سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے کیخلاف درخواست پر جواب طلب

نجی سوسائٹی کے سرکاری  اراضی پر ناجائز قبضے کیخلاف  درخواست پر جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے کیخلاف درخواست پر کمشنر فیصل آباد اور۔۔۔

 ڈائریکٹر جنرل فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے 24 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا، وکیل نے مؤقف اپنایا کہ فیصل آباد میں غیرقانونی طور پرہائوسنگ سوسائٹی قائم کی جا رہی ہے ،سوسائٹی مالک نے دیہاتیوں کیلئے صدیوں سے قائم سرکاری راستے پر فلائی اوور کی تعمیر شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں