ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹرز میں شجرکاری

ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹرز میں شجرکاری

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پی ایچ اے ٹیم کی ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹرز میں شجرکاری ، ڈی جی پی آر غلام فرید نے لان میں پودا لگا کر افتتاح کیا۔ مختلف پودے اور پھولوں کی پنیری لگائی گئی ہے ۔

پی ایچ اے ٹیم کی ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹرز میں شجرکاری ، ڈی جی پی آر غلام فرید نے لان میں پودا لگا کر افتتاح کیا۔ مختلف پودے اور پھولوں کی پنیری لگائی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں