راوی شہر: 1 ماہ میں 12 کارخانے سیل

راوی شہر: 1 ماہ میں 12 کارخانے سیل

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)راوی شہر میں انسداد سموگ آپریشن جاری، 1 ماہ میں 12 کارخانے سیل کر دیئے گئے۔

فضائی آلودگی خاتمہ کی یقین دھانی پر 4فیکٹریاں ڈی سیل، متعدد کو نوٹسز دیئے گئے ،شعبہ انفورسٹمنٹ، ماحولیات روڈا کی زیر نگرانی ایریا میں پٹرولنگ اور معائنہ جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں