قوانین کی پاسداری ضروری :وزیر تعلیم

قوانین کی پاسداری ضروری :وزیر تعلیم

لاہور (خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے طلبا پر ایف آئی آر درج نہ ہونے سے متعلق خبر کی تردید کرتے کہا ہے۔۔

 کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا مجھ سے منسوب بیان غلط ہے ، میں نے ایسی کوئی بیان نہیں دیا۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری طلبا سمیت ہر شہری کو کرنا ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں