جنگلی پرندوں کی غیر قانونی تجارت کرنیوالے 2 ڈیلرز گرفتار
لاہور(آن لائن)سینئر وزیر مریم اورنگ اور سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر ریاض ملک کی ۔۔۔
ہدایت پر صوبہ میں چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الٰہی کی قیادت میں جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت کی روک تھام کرنے اور جنگلی جانوروں کو ریسکیو کرنیکا سلسلہ جاری ہے ۔