طالبہ کو جنسی ہراساں کرنیوالا موٹر سائیکل ڈرائیور گرفتار

 طالبہ کو جنسی ہراساں کرنیوالا  موٹر سائیکل ڈرائیور گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) گلبرگ پولیس نے میٹرک کی طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنیوالے موٹر سائیکل ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق متاثرہ لڑکی نے جوہر ٹاؤن سے نجی سوسائٹی میں واقع گھر جانے کیلئے ان ڈرائیو رائیڈ بک کی ،ڈرائیور متاثرہ لڑکی کو بہانے سے گلبرگ علی زیب روڈ لے گیا جہاں موٹر سائیکل ڈرائیور پارک کے قریب طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا ، پولیس نے ملزم شعیب کو ٹریس کرکے نور جہاں روڈ سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں