وزارت ریلوے کے 2 افسروں کے تقررو تبادلے
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)وزارت ریلوے نے دو افسران کے تقررو تبادلے کر دیئے، چیف پرسانل آفیسر ریلوے محمد علی چاچر کی خدمات وزارت ریلوے کو سونپ دی گئیں۔
چیف پرسانل آفیسر ریلوے محمد علی چاچر کی خدمات وزارت ریلوے کو سونپ دی گئیں، گریڈ 20 کے آفیسر اطہر ریاض کو چیف پرسانل آفیسر ریلوے تعینات کردیا گیا، وزارت ریلوے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔