ایک روزہ کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ

ایک روزہ کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے لاہور اور نجی بینک کے اشتراک سے ایک روزہ کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ بینک ٹریننگ ہال گارڈن ٹاؤن لاہور میں ہوئی، جس میں ایف آئی اے افسران، بینک نمائندگان اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔

 ایف آئی اے لاہور اور نجی بینک کے اشتراک سے ایک روزہ کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ بینک ٹریننگ ہال گارڈن ٹاؤن لاہور میں ہوئی، جس میں ایف آئی اے افسران، بینک نمائندگان اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں