نئے کلاس رومز کی تعمیر کا منصوبہ تاخیر کاشکار

نئے کلاس رومز کی تعمیر  کا منصوبہ تاخیر کاشکار

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں نئے کلاس رومز کی تعمیر کا منصوبہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود تاخیر کا شکار ہے ۔

 اساتذہ یونین کے مطابق تعمیرات میں سست روی کے باعث طلبہ شدید سردی میں کھلے میدانوں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ پنجاب ٹیچر یونین کے رانا لیاقت، جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین کا کہنا ہے کہ چھ اضلاع میں پچاس فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ۔جبکہ باقی اضلاع میں سست روی کے ساتھ کام جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں