انٹر کاداخلہ شیڈول‘ محدود وقت سے طلبہ ‘اساتذہ پریشان

انٹر کاداخلہ شیڈول‘ محدود وقت سے طلبہ ‘اساتذہ پریشان

لاہور(خبر نگار)انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کیلئے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا گیا مگر محدود وقت ہونے کی وجہ سے طلبہ اور اساتذہ پریشان ہیں۔ 12دسمبر تک سنگل فیس کے داخلے بھجوائے جاسکتے ہیں ،جرمانے کے ساتھ داخلے 13سے 22دسمبر تک بھجوائے جاسکتے ہیں۔

والدین اساتذہ اور طلبہ کا کہنا ہے کہ12میں سے 5روز گزر چکے ، طلبہ کے پاس صرف 7دن باقی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں