ایل سی ڈبلیو یو میں کانفرنس

ایل سی ڈبلیو یو میں کانفرنس

لاہور(خبر نگار)شماریاتی سائنس گھر، تنظیم، ٹیکنالو جی سے لے کر ملکی نظم و نسق چلانے تک بنیادی تکنیک کی حیثیت اختیار کر چکی ہے ۔

 ان خیالات کا اظہار لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ماہرین نے شماریات اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے موضوع پر تین روزہ انٹرنیشنل کانفرنس میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں