وزیراعلیٰ سندھ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کامسئلہ حل کریں، نبیل محمود

 وزیراعلیٰ سندھ ٹرانسپورٹرز کی  ہڑتال کامسئلہ حل کریں، نبیل محمود

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پنجاب میں گڈز ٹرانسپورٹرز کے تحفظات دور ہونے پر ہڑتال ختم جبکہ کراچی میں ہڑتال آٹھ روز سے جاری ہے ۔۔۔

 صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن طارق نے پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرتے کہا انہوں نے ہڑتال پر بروقت نوٹس لیااور ٹرانسپورٹرز کے تحفظات دور کئے ۔انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل کی کہ ٹرانسپورٹرز کو بلا کر مسائل حل کئے جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں