قصور:ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج
قصور(نمائندہ دنیا)ناجائز پسٹل اپنے قبضہ میں رکھنے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس تھانہ صدر پھول نگر میں تعینات سب انسپکٹر محمداسلم نے مقدمہ درج کروایا۔۔۔
کہ اعظم آباد کالونی میں کارروائی کے دوران جوہر ٹائون لاہور کے رہائشی فاروق عبداﷲ ولد محمد عبداﷲ آرائیں نے اپنے قبضہ میں پسٹل 30بور رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے ۔جس پر تھانہ صدر پھول نگر نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔