ٹی ایچ کیو چونیاں میں ڈاکٹر کی فون پر گیم کھیلنے کی ویڈیو وائرل
تلونڈی(نامہ نگار)سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی بے حسی، موبائل گیم مریضوں پر حاوی۔تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ۔۔۔
چونیاں میں دورانِ ڈیوٹی ڈاکٹر کی جانب سے موبائل فون پر گیم کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ صحت کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔