گاڑیوں پر اوورلوڈنگ کرنیوالے 4افراد کیخلاف مقدمات درج

گاڑیوں پر اوورلوڈنگ کرنیوالے  4افراد کیخلاف مقدمات درج

قصور(نمائندہ دنیا)اوورلوڈنگ کرکے شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالنے والے 4 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔۔۔۔

پولیس تھانہ صدر پھول نگر میں تعینات آئی پی عدنان اور اے ایس آئی ریاض الحسن نے مقدمات درج کروائے کہ ملزموں محمدامجد، محمدارشد، اسرار حسین، محمداعجاز نے اوورلوڈ گاڑیاں چلاکر عوام کی جان کو خطرے میں ڈالا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں