ملک پر کرپٹ اشرافیہ مسلط ‘ آصف کمبوہ

ملک پر کرپٹ اشرافیہ مسلط ‘ آصف کمبوہ

ساہیوال (خبرنگار)اسلامک لائرز موومنٹ ضلع ساہیوال کے گروپ لیڈر آصف محمود کمبوہ نے کہاہے کہ ملک میں سالانہ55ہزار ارب کی کرپشن ہورہی ہے۔۔۔

 ملک پر کرپٹ ٹولہ اوراشرافیہ مسلط ہے جس کا اعتراف آئی ایم ایف نے حال ہی میں ا پنی رپورٹ میں کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں کرپشن کی وجہ سے مہنگائی کم ہونے کانام نہیں لے رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں