بچے سے نازیبا حرکات میں ملوث ملزم سیف سٹی کیمروں سے گرفتار

 بچے سے نازیبا حرکات میں ملوث  ملزم سیف سٹی کیمروں سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں سیف سٹی کیمروں کے باعث بچے سے نازیبا حرکات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔۔

 متاثرہ بچے کے والد نے واقعہ کی اطلاع 15 پر دی جس پر سیف سٹی کیمروں کی مدد سے موٹرسائیکل ملزم کی نقل و حرکت کی نشاندہی کی گئی۔ سیف سٹی کی معلومات پر تھانہ سول لائنز پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو قابوکر لیا۔ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ گرفتار ملزم اس سے قبل بھی نازیبا حرکات میں ملوث رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں