3 ایس ایچ اوز کے تبادلے
لاہور (کرائم رپورٹر) 3ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے گئے ۔ انسپکٹر اسد عباس کوتھانہ شاہدرہ سے ایس ایچ اوکاہنہ ،پولیس لائنز سے انسپکٹر خضر حیات کو ایس ایچ او گرین ٹاؤن اورانسپکٹر خرم شہزاد کوگرین ٹاؤن سے ایس ایچ او شاہدرہ تعینات کر دیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری جائے تعیناتی پر رپورٹ کا حکم دیا ہے ۔
3ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے گئے ۔ انسپکٹر اسد عباس کوتھانہ شاہدرہ سے ایس ایچ اوکاہنہ ،پولیس لائنز سے انسپکٹر خضر حیات کو ایس ایچ او گرین ٹاؤن اورانسپکٹر خرم شہزاد کوگرین ٹاؤن سے ایس ایچ او شاہدرہ تعینات کر دیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری جائے تعیناتی پر رپورٹ کا حکم دیا ہے ۔