بیوی،بیٹی کے قتل پرڈی ایس پی کومضبوط چالان تیار کر کے قرار واقعی سزا دلائی جائیگی:ڈی آئی جی

بیوی،بیٹی کے قتل پرڈی ایس پی  کومضبوط چالان تیار کر کے قرار  واقعی سزا دلائی جائیگی:ڈی آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ برکی کے علاقہ سے ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی سمیعہ عثمان اور۔۔

بیٹی خنسہ عثمان کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا ہے ۔ ملزم اور اسکی بیوی میں پلاٹ کے لین دین پر جھگڑا رہتا تھا،بیٹی چونکہ اپنی والدہ کے حق میں تھی اسلئے ملزم نے بیٹی کو بھی قتل کر دیا۔ملزم کو پیشہ ورانہ صلاحیت کیساتھ گرفتار کر لیا گیا،مضبوط چالان تیار کر کے قرار واقعی سزا دلائی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں