سینٹر آف ایکسی لینس برائے ڈیزیزز کا سنگِ بنیاد

سینٹر آف ایکسی لینس برائے  ڈیزیزز کا سنگِ بنیاد

لاہور(خبر نگار)صوبہ پنجاب کے محنت کشوں اور انکے بچوں کیلئے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام کے تحت سینٹر آف ایکسی لینس برائے کارڈیالوجی اینڈ ریمیٹک ہارٹ ڈیزیزز کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔

 تقریب سنگِ بنیاد میں سیکرٹری لیبر نعیم غوث، کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی محمد علی، وائس کمشنر توقیر الیاس چیمہ، لیبر نمائندگان اور دیگر اعلیٰ افسران شریک ہوئے ۔ جبکہ فیاض ہاشمی نے امریکہ کی معروف جان ہاپکنز یونیورسٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے تقریب میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں