انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز کے الیکشن دی انجینئرز پاکستان کی جیت

انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز کے الیکشن  دی انجینئرز پاکستان کی جیت

لاہور (خبر نگار)انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز کے تین سال کے بعد منعقد ہونے والے 2026-28 کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے ،دی انجینئرز پاکستان کے پینل کے امیدواروں نے ملک بھرمیں کلین سویپ کیا۔

آئی ای پی انجینئر سہیل بشیر 3487 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ،چار نائب صدور میں انجینئر طاہر بشارت چیمہ ،ایاز مرزا، خالد بشیر اور مسعود علی خان شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں