قصور: نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

قصور: نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

قصور(خبرنگار)سٹیل باغ قصور گارڈن کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

پولیس تھانہ اے ڈویژن نے لاش کو قبضہ میں لیکر بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں