خاتون کا نقاب تارنے کی غنڈہ گردی قابل مذمت ہے ، شیخ فاروق

 خاتون کا نقاب تارنے کی غنڈہ  گردی قابل مذمت ہے ، شیخ فاروق

پتوکی( تحصیل رپورٹر )سرکاری ڈاکٹر کی نوکری پر تعینات ہونے والی مسلم طلبہ کو ہندوستان کے صوبہ بہار کے وزیراعلیٰ کی اجتماع عام میں مسلم خاتون کا نقاب تارنے کی کھلی غنڈہ گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار شیخ محمد فاروق ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی پتوکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا بہار کے وزیر اعلٰی نے کھلی غنڈہ گردی اور اسلام دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے ، اس اسلامی بہن کی پوری فیملی سمیت اس میڈیکل کی ڈاکٹر کو مکمل تحفظ بہترین سرکاری نوکری اور اچھی رہائش دی جانی چاہئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں