قصور :جیل کا حوالاتی طبیعت بگڑنے پر جنرل ہسپتال منتقل

قصور :جیل کا حوالاتی طبیعت  بگڑنے پر جنرل ہسپتال منتقل

قصور(خبرنگار)ڈسٹرکٹ جیل قصور میں جوئیاں والا پھول نگر کا رہائشی اظہر جوسنگین جرائم میں بند تھا۔

 گزشتہ روز اچانک اسکی طبیعت خراب ہوئی تو اسے بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور بھیجا گیا تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے پر لاہور جنرل ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں