کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن،55املاک سربمہر

کنٹرولڈ ایریا میں  آپریشن،55املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن۔55املاک سربمہر۔

ایل ڈی اے ٹیموں کاجوبلی ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن، گلشن راوی،گورنمنٹ سپیریئر سروسز سکیم میں آپریشن کیا. غیرقانونی کمرشل استعمال پر فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن میں 17املاک،گلشن راوی میں 10املاک سیل۔ سیل کی گئی املاک میں نجی سکول، کلینک،پراپرٹی آفس، الیکٹر ک سٹور، فارمیسی آٹو ورکشاپ، شو روم، ریستوران،سیلون،فوڈ پوائنٹ، گراسری سٹور، دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں