پی سی ایل میں نام ڈالنے کیخلاف درخواست
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس نواز مخدوم نے پاکستانز پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے کے خلاف شہری عمران خان کی درخواست پر ایمیگریشن اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس نواز مخدوم نے پاکستانز پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے کے خلاف شہری عمران خان کی درخواست پر ایمیگریشن اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔