ایس پی سٹی کا دورہ ناکہ جات کی چیکنگ

ایس پی سٹی کا دورہ   ناکہ جات کی چیکنگ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سٹی نے نولکھا، زکی گیٹ سمیت مختلف حساس اور اہم علاقوں میں قائم ناکہ جات کو چیک کیا اور وہاں تعینات افسران و اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے سکیورٹی امور پر بریفنگ دی۔

دورے کے دوران ایس پی سٹی بلال احمد نے ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں ہدایت کی کہ ناکہ بندی کے دوران مشکوک افراد اور گاڑیوں کی مؤثر چیکنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں