متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکا ر

متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکا ر

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) دھند کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہو۔۔۔

 کراچی سے تاخیر سے آنے کے بعد متعدد ٹرینیں لاہور سے بھی لیٹ روانہ ہوئیں ،قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 4 گھنٹے 15 منٹ تاخیر سے رات 7 بجکر 15 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوئی ،پاک بزنس ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ کی بجائے 3 گھنٹے تاخیر سے رات 7 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں