قصور: بوگس چیک دینے پر خاتون اور مرد کے خلاف مقدمہ
قصور (نمائندہ دنیا) نزد بوائز ڈگری کالج، گل ہاؤس، چونیاں کے رہائشی محمد رزاق گل ولد عبدالحق نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ نصرت پروین زوجہ ندیم فیصل اور ندیم فیصل ولد محمد اسلم نے انہیں ایک بوگس چیک دیا۔
جو مقررہ تاریخ پر متعلقہ برانچ میں میمو لگاکر واپس کر دیا گیا۔پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے بوگس چیک دینے والے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔