10طلبہ کوپی ایچ ڈی ڈگریاں جاری
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ اسحاق ،ماہ جبین ، حافظ شیراز،مقصود احمد،حافظ عمار،نگہت یاسمین،مقدس آصف ، سندس اکرم، ذکا اللہ اورحرم خالد کو مختلف مضامین میں مقالوں کی تکمیل پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔
پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ اسحاق ،ماہ جبین ، حافظ شیراز،مقصود احمد،حافظ عمار،نگہت یاسمین،مقدس آصف ، سندس اکرم، ذکا اللہ اورحرم خالد کو مختلف مضامین میں مقالوں کی تکمیل پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔