انٹر پیپر ری چیکنگ کا شیڈول جاری
لاہور (این این آئی)تعلیمی بورڈلاہورنے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول کیلئے ری چیکنگ کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغازکردیاجسکی آخری تاریخ 10جنوری اورری چیکنگ کی فی پیپر فیس 1200 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
تعلیمی بورڈلاہورنے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول کیلئے ری چیکنگ کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغازکردیاجسکی آخری تاریخ 10جنوری اورری چیکنگ کی فی پیپر فیس 1200 روپے مقرر کی گئی ہے ۔