مزارات و مساجد پر 14ارب سے ترقیاتی کام جار ی ،سیکرٹری اوقاف
لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ایوان ِ اوقاف میں منعقدہ اوقاف ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وقف مزارات و مساجد کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا اورکہا کہ صوبہ بھر کے وقف مزارات و مساجد پر 14 ارب 25 کروڑ کی خطیر رقم سے ریکارڈ ساز ترقیاتی کام جار ی ہیں۔
سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ایوان ِ اوقاف میں منعقدہ اوقاف ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وقف مزارات و مساجد کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا اورکہا کہ صوبہ بھر کے وقف مزارات و مساجد پر 14 ارب 25 کروڑ کی خطیر رقم سے ریکارڈ ساز ترقیاتی کام جار ی ہیں۔