بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا میرا مشن :گورنر سلیم حیدر
لاہور(سپیشل رپورٹر )گورنرپنجاب سلیم حیدر خان نے راولپنڈی میں کھلی کچہری، لوگ مسائل کے حل کیلئے گورنر کے پاس پہنچ گئے ۔۔
اس موقع پرگورنر نے کہا پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہی ہے ۔اپنی تمام تر توانائی محنت اور کوششوں سے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا میرا مشن ہے ۔پیپلزپارٹی پنجاب میں متحرک ہو چکی ہے ۔ پارٹی کے کارکن اور سینئر رہنما عوامی رابطہ مہم مزید تیز کر دیں۔