گوشت 595 روپے کلو پرمستحکم

گوشت 595 روپے کلو پرمستحکم

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 321روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 321روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں